عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

جدت ویب ڈیسک :: معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، قذافی اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد کی شرکتتدفین بیدیاں روڈ پر کی جائے گی اور رسم سوئم کل ادا کی جائے گی ، انکی رہائشگاہ پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.