پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے

کراچی جدت ویب ڈیسک :: ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے
تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھےگی۔سابق صدر نے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیاجائےآصف زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے، حکومت کی معاشی پالیسی غریب دشمن پالیسی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.