شریفوں کو خوف لاحق ،پنجاب میں بیوروکریسی سے بغاوت کرائی جا رہی ہے

جدت ویب ڈیسک :: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری نے سیاسی مخالفین پرشدید لفظی گولہ باری کی اور کہا کہ یہ اقدام ریاست کےخلاف بغاوت ہے ۔ شریفوں کو خوف ہے کہ وزن کہیں ان پر نہ گر جائے ۔ سابق صدر نے کہا کہ میاں صاحب کی کوشش ہے کہ اداروں کو کمزور کیا جائے ۔ یہ اپنے ایم این ایز کے بھانجوں ، بھتیجوں سے کام کرواتے ہیں ۔ انہوں نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو سینیٹ سے نکالا نہیں گیا ، آپ سینیٹ میں ہیں ، صرف امیدوار آزاد ہوئے ہیں ۔سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پنجاب میں بیوروکریسی سے بغاوت کرائی جارہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.