آصفہ بھٹو زرداری کا ناز بلوچ کو پیپلز پارٹی شمولیت پر ویلکم

لاڑکانہ جدت ویب ڈیسک سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زردفاری نے ناز بلوچ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پر انہیں ویلکم کرتے ہوئے مبارکباد دی ۔ اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویٹ سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو نے ٹویٹس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹ گرا دی ۔ انہوں نے تحریک انصاف چھوڑ کر آنے والی ناز بلوچ کو پیپلزپارٹی میں خوش آمدید کیا اور پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.