آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں گرفتار ملزم شاہد شفیق مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور جدت ویب ڈیسک :::قومی احتساب بیورو(نیب) نے ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی نشاندہی پر گزشتہ روز بسم اللہ کمپنی کے سی ای او فیصل سبحان کو گرفتار کیا تھا۔
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں گرفتار شاہد شفیق ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں تھے اور اس دوران ان کی اہلیہ نے اپنے شوہر پر نیب کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام لگایا اور نیب کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بھی درخواست کی

Leave a Reply

Your email address will not be published.