آشا نے پریانکا کے بارے میں کیا کہا ؟

ممبئی جد ت ویب ڈیسک ہندوستان کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی تعریف کی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آشا بھوسلے نے کہا ہے کہ پریانکا ایک زبردست خاتون ہیں۔وہ بیرون ملک نام بنانے میں مصروف ہیں۔آشا بھوسلے کے تعریفی کلمات پر پریانکا چوپڑا نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔پریانکا حال ہی میں ہالی وڈ اندسٹری کیلئے ایک فلم کرکے واپس ملک لوٹی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.