جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

جدت ویب ڈیسک ::چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے ۔  کانفرنس میں باہمی سلامتی کے چیلنجز سے متعلق معاملات ، باہمی تعلق بہتر بنانے اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.