عاقب جاویدنے وسیم اکرم کی کرپشن کا بھانڈہ پھوڑدیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ ٹےم کے ماےہ ناز فاسٹ باؤلر عاقب جاوےد نے نےا پنڈورا باکس کھولتے ہوئے سابق کپتان وسےم اکرم پر کرپشن مےں ملوث کھلاڑیوں کے نام بتانے پر ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی دھمکےوں کا انکشاف کردےا۔تفصےلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹےم کے سابق ماہے ناز فاسٹ باؤلر عاقب جاوےد نے انکشاف کےا ہے کہ 1994ئ مےں جب وہ ٹےم کا حصہ تھے اس وقت مےچ فکسنگ کا عفرےت ڈرےسنگ روم تک آن پہنچا تھا۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے اپنے اےک انٹروےو مےں کےا۔انہوں نے کہا کہ جسٹس عبدالقےوم کمےشن کےس مےں مجھ پر دےگر کھلاڑیوں سمےت بےرونی دباؤ تھا مےں نے جب کرپشن اور فکسنگ مےں ملوث کھلاڑیوں کے نام لےنا شروع کئے تو مقدمہ جج کے چےمبر مےں منتقل کردےاگےا،جسٹس قےوم کے سامنے جو بےان دےا تھا وہ رپورٹ کا حصہ بھی نہےں بناےا گےا۔انہوں نے انکشاف کےا ہے کہ بےان دےنے پر سابق کپتان وسےم اکرم نے ساتھی کھلاڑی کی جانب سے دھمکی بھجوائی کہ اگر تعاون نہ کےا تو ٹےم مےں جگہ نہےں ملے گی اور ٹکڑے ٹکڑے کردوں گا۔واضح رہے کہ عاقب جاوےد نے 26سال کی عمر مےں ہی کرکٹ کو خےرباد کہہ دےا تھا اور ان کے پورے کےرےئر پر فکسنگ کا کوئی داغ موجود نہےں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.