کہیں آپ موم والا سیب تو نہیں کھا رہے؟چیک کریں اس وڈیو میں

کراچی جدت ویب ڈیسک :جعلسازوں نے سیب کو بھی نہ بخشا،اسکے اوپر موم کی تہہ چڑھا کر رنگ بدل دیتی ہیں تاکہ سیب تازہ نظر آئیں یہ موم سیب کے ساتھ ہمارے اندر جاتی ہے جو مختلف بیماریوں کا سبب بنتی ہے کیونکہ ہر کی کو پتانہیں چلتا کہ یہ سب کیا ہورہا ہے ، ایسے ہی پہلے اسٹربری کو بھی پینٹ کیا جاتا ہے ،وڈیو میں دیکھیے

 

 

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.