سارنش نے میری زندگی بدل کر رکھ دی،انوپم کھیر

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ فلم ’’سارنش ‘‘ نے میری زندگی بدل کر رکھ دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 1984ئ میں بننے والی فلم ’’سارنش‘‘ کا یک منظر شئیر کیا اور کہا کہ اس فلم نے میری زندگی بدل کر رکھ دی جس پر میں فلم کے ہدایتکار مہیش بھٹ کا شکر گزار ہوں ۔اس وقت میں صرف 28 سال کا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.