ملتان میٹرو میں کرپشن کرنے والےکو چین میں پھانسی دے دی گئی اور یہاں۔۔۔۔۔۔

جدت ویب ڈیسک : مظفر گڑھ میں خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ تیاری پکڑ لو نوجوانو،ملک لوٹنے والوں کا وہ حال کریں گے جو تاریخ میں نہیں ہوا، پوری دنیا آگے نکل گئی اور ہم پیچھے رہ گئے ، اس ملک کا وزیر خزانہ ایسا ہے جسے امریکہ میں میٹینگ میں نہیں بٹھایا گیا ، میڈیا والوں سُن لو ہم سی پیک کے حامی ہیں ،ابھی تو حدیبیہ کیس کھولا ہی نہیں شہباز شریف پہلے ہی ڈر گیا جو بھی اقتدار میں آیا اسنے ملک کو لوٹا ملتان میٹرو میں کرپشن کرنے والے کو چین میں پھانسی دے دی گئی جہا ں پر کیا ہوگا میں عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ وہ غریب کا دوست ہے ،دونوں چور پاکستان نہیں آرہے جن کانام حسن اور حسین ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.