بچن وہ بھی میرے لئے ؟رنویر سنگھ

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن نے ان کی سالگرہ کے موقع پر نیک خوہشات کا اظہار کیا جس پر میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں رنویر سنگھ کی سالگرہ تھی جس پر بالی وڈ کے دیگر ستاروں کی طرح امیتابھ بچن نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہیں مبارک باد دی ۔جس کا جواب رنویر سنگھ نے تاخیر سے دیا ۔اس ضمن میں رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ خود کو بہت خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ امیتابھ بچن جیسے بڑی شخصیت نے میرے جیسے چھوٹے اداکار کی سالگرہ یاد رکھی اور مبارکباد دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.