ٹھگز آف ہندوستانفلم کے ایکشن مناظر سے مطمئن نہیں، عامر خان

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ کی نئی فلم’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘کے ایکشن مناظر دوبارہ فلمائے جائیں گے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق اداکارو پروڈیوسر عامر خان کا کہناہے کہ وہ اس فلم کے ایکشن مناظر سے مطمئن نہیں جس کی وجہ سے فلم کے ایکشن مناظر پر دوبارہ کام کیا جائے گا۔ فلم میں امیتابھ بچن، عامر خان کے ساتھ اہم کردار ادا کریں گے۔ مذکورہ فلم آئندہ سال ریلیز ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.