Amina Ilyas Showbiz Pakistan
Amina Ilyas Showbiz Pakistan

آمنہ الیاس نے کراچی کے ایک مسئلے پر ویڈیو بنادی

کراچی جدت ویب ڈیسک:پاکستان کی اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔انسٹاگرام پر آمنہ الیاس نے مزاحیہ انداز میں اپنی ویڈیو کے ذریعے سڑکوں پر پان تھوکنے والوں کی طرف اشارہ کیا ہے اور لکھا کہ یہ رنگ کرنے والے صرف ’لال‘ رنگ کا انتخاب کرتے ہیں۔

پان تھوکنے کے مسئلے کو کراچی میں معمولی سمجھا گیا۔آمنہ الیاس کی ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر کچھ ہی دیر میں 57 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ سیکڑوں صارفین نے اسے پسند بھی کیا۔اس سے قبل بھی آمنہ الیاس سماجی و معاشرتی مسائل سے متعلق ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرچکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.