چڑیا گھر میں ایک انوکھی دوستی نے دھوم مچا دی

جدت ویب ڈیسک ::امریکا میں یہ انوکھی دوستی چیتے اور کتے کے دوران ہے ، دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوب اٹھکیلیاں کرتے ہیں۔دونوں کی شرارتوں نے چڑیاگھر کی رونقوں میں اضافہ کردیا ہے ۔
کتا بنا کسی خوف کے چیتے کو چھیڑتا ہے تو وہ جناب بھی بنا غصے کے پیار سے جواب دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.