اکشے کمار فلم ٹوائلٹ ایک پریم کتھا نے جھنڈے گاڑ دیئے

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ ادا کار اکشے کمار فلم ٹوائلٹ ایک پریم کتھا باکس آفس پر کامیاب رہی پہلے 96کروڑ سے زائد کمالئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی کامیابی اکشے کمار کے ساتھ شاید اس کا موضوع بھی ہے سو کروڑ کا بزنس کرنے والی یہ اکشے کی آٹھویں فلم ہے حال ہی میں عامر خان نے درست ہی کہا تھا کہ سپر سٹارز کے حوالے سے میڈیا صرف تین خانوں کا ذکر ہی کیوں کرتا ہے اکشے جیسے ہیرو بھی ہیں جنھوں نے انڈسٹری کو کامیاب اور اچھی فلمیں دی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.