فلم ’’ اے جینٹلمین‘‘ کیلئے اکشے کمار کا پیغام فلم

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’’اے جینٹلمین‘‘کی تشہیر کے لئے ٹوئٹر پر مختصر وڈیو پیغام جاری کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے مداحوں کے لئے ٹوئٹر پر مختصر وڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شائقین 25 اگست کوفلم ’’اے جینٹلمین‘‘دیکھنے کے لئے اپنے قریبی سینما گھروں میں جائیں۔فلم میں سدھارتھ ملہوترا ،جیکولین فرنینڈس اور سنیل شیٹھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.