تسلیم کرتا ہوں شیوے میں کچھ غلطیاں ہوئیں، اجے دیوگن

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اجے دیوگن نے کہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ فلم شیوے میںکچھ غلطیاں تھیں جن کی وجہ سے فلم کامیاب نہ ہو سکی ۔بھارتی ذرائع کے مطابق اجے دیوگن نے اپنے حالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ فلم شیوے میںکچھ غلطیاں تھیں جن کی وجہ سے فلم کامیاب نہ ہو سکی۔ فلم کی ناکامی کی وجہ مجھے صرف ایک ہی نظر آرہی ہے کہ اس کو مزید مختصر کیا سکتا تھا۔اس کے علاوہ مجھے اس میں کوئی غلطی نظر نہیں آرہی ۔شیوے ایک اچھی فلم تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.