کرن اور کاجول کی دوبارہ دوستی کے چرچے ، اجے دیوگن آگ بگولہ

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ کاجول اور فلمساز کرن جوہر میں پھر سے دوستی ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میںاداکار اجے دیوگن سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی بھی ذاتی زندگی اور مسائل پر گفتگو نہیں کی ،یہ ذاتی معاملہ ہے اور وہ اس بارے میںبات نہیں کرنا پسند نہیں کریں گے۔اداکار اجے دیوگن کی فلم ’’بادشاہو ‘‘یکم ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.