سات سال بعد کاجل اپنے شوہر اجے دیوگن کے ہمراہ

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ انڈسٹری کی سانولی رنگت والی نامور اداکارہ کاجل ایک بار پھر شائقین کو اپنے شوہر اجے دیوگن کے ہمراہ اداکاری کرتی نظر آئیں گی بتایاگیا ہے کہ طویل عرصہ بعد یعنی 7 سال بعد دونوں اداکارہ ایک بار پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے یاد رہے دونوں اداکار فلمی پردے پر دھوم مچانے کے ساتھ ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بھی گزار رہے ہیں فلم مزاحیہ مواد پر مبنی ہے ہدایتکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ فیملی فلم بنا رہے جو کہ مزہ کے عنصر پر مبنی ہے کاجل اور اجے دیوگن کے ساتھ متعددسپرر ہٹ فلمیں کر چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.