اجے دیوگن نے انکم ٹیکس آفیسر کی نوکری حاصل کرلی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اپنی نئی فلم میں انکم ٹیکس آفیسر کے روپ میں نظرآئیں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اجے دیوگن راج کمار گپتا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم’’ ریڈ‘‘ میںکام کر رہے ہیں۔فلم بھارت میں انکم ٹیکس افسروں کی جانب سے کئے جانےوالے چھاپوں اور ان سے جڑے حقائق پر مبنی کہانی ہے۔ یہ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.