لال ساڑھی کے چرچے، ایشوریہ رائے کی فنے خان کی کاسٹ فائنل،تین بڑے فنکار ایک ساتھ، جانیے

جدت ویب ڈیسک :ایشوریہ رائے کی نئی فلم فنے خان کی کاسٹ فائنل ہوگئی، تین بڑے اداکار پہلی بار ساتھ کام کررہے ہیں ،انیل کپور بھی شامل ہیں ایشوریہ رائے نےگن پتی بپاکی پوجا اور چرن چھونے مندر پہنچی تو لال ساڑھی پہن رکھی تھی ، سب لوگوں کی نظریں جیسے تھم سی گئیں اور ہر کئی ان کو دیکھ رہا تھا، آج کل پوری فلم انڈسٹری اسی پوجا میں لگی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.