ایشوریہ رائے بچن اور پھنے خان کا کیا تعلق ہے ؟

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلم فنے خان میں اداکار آر مادھاون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلمساز راکیش او پراکاش مہرا کی فلم فنے خان میں آرمادھاون کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی،فلم کی کاسٹ میں انیل کپور بھی شامل ہیں ۔اداکار آر مادھاون فلم 3 ایڈیٹس ، رہنا ہے تیرے دل میں اور رنگ دے بسنتی میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.