سترسال میں کوئی وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکا، احسن اقبال

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ 70سال میں کوئی وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکا۔پاکستان میں جمہوری نظام کو مختلف حربوں سے ہٹایا گیا ۔کئی ممالک نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ ملک میںبیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے ۔اس وقت افغانستان بھی پاکستان سے آگے نکلنے کی تیاری کررہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.