وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی نئے نیول چیف مقرر

کراچی جدت ویب ڈیسک :وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی نئے نیول چیف مقرر کردیے گئے ، صدرممنون حسیننے وزیر اعظم کی سفارش پر سمری پر دستخط کر دیئےایڈ مرل زکااللہ 6 اکتوبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.