نیب کی شہباز شریف و دیگر کیخلا ف مشکوک رقم کی منتقلی پر تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک ::چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں یں اجلاس ہوا۔
اجلاس میں مشکوک رقم کی منتقلی پر شہباز شریف اور دیگر کیخلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ۔
نیب نے شریف برادران ، حمزہ شہباز شریف ، کلثوم نوازشریف اور مریم نواز شریف کیخلاف انکوائری کی منظوری دی ۔العزیزیہ اسٹیل، ہل میٹل کیس میں بدعنوانی پر ضمنی ریفرنس کی منظوری دی گئی ۔مشتبہ رقم،زائد اثاثوں پر چودھری شوگر ملز مالکان کیخلاف انکوائری کی بھی منظور دے دی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.