اے بی ڈی ویلئیرز نے جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

کیپ ٹاون جدت ویب ڈیسک اے بی ڈی ویلئیرز نے جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے مداحوں کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلئیرز نے کپتانی کے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ ڈی ویلئیرز کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم میں بحیثیت عام کھلاڑی کھیلنے کیلئے تیار ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.