عامرخان مسٹر پرفیکشنسٹ ہیں میرے لیے مسٹر پیشنیٹ ہیں

جدت ویب ڈیسک :بولی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا ہے کہ ہر کوئی اداکار عامر خان کو مسٹرپرفیکشنسٹ کہتا ہے لیکن میرے لئے وہ مسٹر پیشنیٹ ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ زائرہ وسیم نے کہاکہ وہ اداکار عامر خان کو اپنا دوست سمجھتی ہیں ،عامر خان ایک پرجوش شخصیت ہیں اور اپنے کام کے ساتھ مخلص اور لگن سے کرتے ہیں۔اگر مجھے پاکستان سے فلم کی آفر ہوئی تو ضرور کروں گی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.