hot kissing

عامر خان نے دنیا کی تمام مائوں کو ۔۔۔۔

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار عامر خان نے تمام مائوں کو فلم سیکرٹ سپر سٹار دیکھنے پر زور دیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ تمام مائیں فلم سیکرٹ سپر سٹار ضرور دیکھیں ۔عامر خان نے کہا ہے کہ ہر کوئی اہنی مائوں کے ہمراہ فلم کی سکریننگ کے لئے ضرور آئیں کیونکہ یہ سکریننگ مائوں کے لئے ہی ہے ۔فلم کی کہانی بھی ماں بیٹی کے رشتے پر مبنی ہے۔فلم کے ہدایتکا ر ادویت چندن ہیں ۔فلم 19اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.