عامر خان نےنیا دھماکہ کردیا، جی کیومین ایوارڈ 2017 اپنے نام کر لیا

جدت ویب ڈیسک : عامر خان نے نیا دھماکہ کر دیا، جی کیومین ایوارڈ 2017 اپنے نام کر لیا پہلی بار کسی ایوارڈ فنکشن میں آئے اور مداحوں کو خوش کردیا انکے علاوہ اس تقر یب میں کرن جوہر ، رنویر سنگھ اور جیکولین سری دیوی انوشکا شرما، عرفان خان سدھارتھ ملہوترہ بھی شامل تھے ، ویسے تو کئی ایوارڈ عامر خان کو مل چکے ہیں لیکن یہ ایوارڈ کرییٹو Creative تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.