چھ ستمبر کا دن ہماری قوم کے اتحاد کا نشان بن چکا ہے، صدرآزادکشمیر

آزاد کشمیر جدت ویب ڈیسک صدر آزاد کشمیر سردار مسعود کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قوم کے اتحاد کا نشان بن چکا ہے جب کہ 1965 کے واقعات قابل فخرہی نہیں ایمان افروز اورسبق آموز بھی ہیں۔یوم دفاع پاکستان پر آزادکشمیر کے صدر آزاد کشمیرسردار مسعود کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قوم کے اتحاد کا نشان بن چکا ہے ، ستمبر 1965 کے واقعات قابل فخرہی نہیں ایمان افروزاورسبق آموزبھی ہیں، کشمیری عوام بھارتی مظالم کا بڑی پامردگی سے مقابلہ کر رہے ہیں اور کشمیریوں پر ظلم و ستم بند ہونے تک پاک بھارت مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.