شہر قائد میں ڈینگی نے پنجے گاڑلیے, مزید چھ افراد میں وائرس کی تصدیق

جدت ویب ڈیسک ::شہر قائد میں مزید چھ افراد میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی ہے ۔
کراچی شہر میں ڈینگی کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا ، حالیہ واقعات رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال کل تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد182 ہو گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.