فائیو سٹارٹرین متعارف ،کرایہ کتنا ہے ؟

جدت ویب ڈیسک :: فائیو سٹارٹرین متعارف ،کرایہ کتنا ہے ؟جاپان میں متعارف کرائی گئی فائیو سٹار ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ، جس نے اپنا پہلا سفر دارالحکومت ٹوکیو سے جزیرہ ہوکا ایڈو کی جانب کیا۔پرتعیش ٹرین کی قیمت دس ہزار ڈالر رکھی گئی ہے، جس میں 34 مسافروں کیلئے 17 کیبنز بنائے گئے ہیں۔ٹرین میں داخل ہوں تو پہلی نظر میں کسی فائیو سٹار ہوٹل کا گمان ہوتا ہے۔اس کی آرائش میں جاپانی روایات اور ثقافت کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.