Daily archive

July 03, 2021

سی ای او مارک زکربرگ کا فیس بک نیوز پلیٹ فارم متعارف کروانے کا اعلان

//

ویب ڈیسک :: فیس بک بانی و سی ای او مارک زکربرگ نے آزاد مصنفین کی تعداد میں اضافے اور براہ راست رابطوں کے ذریعے رقم کمانے اور کاروبار چلانے کے پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے حالیہ آڈیو کانفرنس میں نیا پلیٹ فارم ’بلیٹن‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک نے اپریل میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے نئے پلیٹ فارم پر لکھنے کے لئے آزاد مقامی صحافیوں کو بھرتی کرنے پر 5 ملین ڈالر صرف کرے گا۔

فیس بک لانچ کے وقت کسی بھی رکنیت کی فیس میں کوئی کٹوتی نہں کرے گا اور نہ ہی کمپنی اپنے مصنفین کی کمائی میں سے حصہ لے گا، انہیں اپنے مواد کی پوری ملکیت دی جائے گی۔

واضح رہے کہ یہ پلیٹ فارم آزاد مصنفین کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا اور فیس بک ایسے تمام مصنفین کو ادائیگی کرے گا جو اس پلیٹ فارم کا حصہ ہوں گے۔

چینی کو چھوڑ دیں اگر آپکو صحت سے پیار ہے تو ،ماہرین نے خبردار کردیا

/

ویب ڈیسک ::آج کل ہرشخص شوگر کا مریض ہے ،کیا چینی زیادہ  کھانے سے یہ مرض ہوتا  ہے؟کیا چینی کا استعمال زیادہ کرنا زہر ہے؟

اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ ایک دن میں چائے کے چھ چمچے سے زیادہ چینی استعمال نہیں کیا جائے۔

عالمی ادارہ صحت نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ مختلف مشروبات، چاکلیٹ اور دیگر پروسیسرڈ فوڈز سمیت چھ چمچ چینی چوبیس گھنٹوں میں استعمال کی جاسکتی ہے، اس سے صحت کو زیادہ نقصان نہیں ہوگا۔

 تاہم اوسطاً ہر پاکستانی روزانہ 62 گرام یہ میٹھا زہر اپنے جسم کا حصہ بناتا ہے۔

کیا آپ کو معلوم ہے کہ چینی کی یہ زیادہ مقدار کو ہمارا جسم کس انوکھے انداز سے ذخیرہ کرتا ہے؟

شکر کے استعمال سے عمر بڑھنے کا عمل تیز ہوتا ہے:

شیکرین پروڈکٹس یا کھانے کی اشیاء جھرریاں پیدا کرتی اور عمر بڑھی لگنے لگتی  ہے۔

شکر دوران خون میں ایسے خطرناک نئے مالیکیول کا سبب بنتی ہے جو آپ کی جلد خشک اور ڈھیلی کردیتے ہیں، اور جھریاں پڑجاتی ہیں

چینی کا استعمال دل کے لئے بھی نقصان دہ ہے:

اگر آپ شکر سے صرف ذیابیطس سے بچنے کے لیے اجتناب کرتے ہیں تو درحقیقت آپ اپنے دل کو بھی تحفظ فراہم کررہے ہوتے ہیں، کیونکہ امراضِ قلب اور ذیابیطس کے درمیان تعلق موجود ہے۔

 امراض قلب اور فالج ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار افراد میں موت کی وجوہات میں سرفہرست ہے۔

شکر سے خون کی شریانوں پر تناؤ:

شکر کے استعمال سے دوران خون میں انسولین بڑھ جاتی ہے، جس کا اثر جسم کے خون کی گردش کے نظام اورشریانوں پر پڑتا ہے۔

خیال رہے کہ انسولین کی زیادہ مقدار سے شریانوں میں مسلز سیلز کی گردش معمول سے زیادہ تیز ہوجاتی ہے۔

اس کے علاوہ جس سے شریانوں کی دیواروں میں تناﺅ بڑھتا ہے اور ہائی بلڈپریشر کا شکار کرنے کے بعد فالج یا دل کے دورے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

شکر کولیسٹرول کا سبب:

ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ زیادہ شکر استعمال کرتے ہیں ان میں ذیابیطس اور موٹاپے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کی مقدار بھی زیادہ ہوجاتی ہے، جو کہ جسم کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔

شکر بھوک کو بڑھا دیتی۔:

شکر آپ کے اندر بھوک کا احساس بڑھاتی ہے، بہت زیادہ شکر کھانے سے دماغ کی پیٹ بھرنے کے احساس کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

جس کے نتیجے میں انسان کو ہر وقت بھوک کا احساس ہوتا رہتا ہے چاہے اس نے حد سے زیادہ کھانا ہی کیوں نہ کھا لیا ہو۔

شکر توانائی سے محروم کرتی ہے:

چاکلیٹ بار کھاتے ہی آپکے اندر توانائی کی لہر پیدا ہوتی ہے اور پھر جلد ہی آپ تھکاوٹ محسوس کرنے لگتے ہیں۔

درحقیقت شکر کو کھانے کے بعد جسم مزید شکر کا مطالبہ کرنے لگتا ہے اور یہ سائیکل چلتا رہتا ہے۔

جس کے نتیجے میں جب تک آپ کچھ میٹھا کھا نہ لیں آپ کو جسمانی توانائی میں کمی کا احساس ستاتا رہتا ہے۔

مدافعتی نظام کو متاثر ہوتا ہے:

مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ شوگر آپ کے جسم میں بیماری سے لڑنے کے طریقے میں مداخلت کرسکتا ہے۔

Hey coffee lovers ,How To Make Most Delightful Coffee Cocoa Pudding Recipe ?

Web Desk :: If you love to drink coffee then this recipe is for you. Coffee holds the ability to haul us out of a terrible state of mind in a jiffy. Be it cold or hot, simply a taste of coffee is sufficient to help you to have an improved outlook. 

Ingredients Of Coffee Cocoa Pudding

  • 2 cup milk
  • 2 tablespoon coffee
  • 1/2 cup sugar
  • 3 tablespoon corn flour
  • 2 tablespoon unsweetened cocoa powder

Direction To Make Coffee Cocoa Pudding

·         Step 1 Make Corn Flour Slurry

Add corn flour to a bowl. Pour 1/4 cup lukewarm water and mix well to form a slurry.

·         Step 2 Make Coffee Cocoa Shot

Now add coffee powder and cocoa powder to a separate bowl.

Add 1/4 cup water and mix well to prepare a coffee cocoa shot.

·         Step 3 The Preparation

Add milk to a pot and bring it to a boil.

Add sugar to it and mix well. Now add the corn flour slurry, coffee cocoa shot and keep stirring to prevent any lumps. Let it cook for 2-3 minutes.

 

Mousse, Puddings and Trifles

Fire broke out in the Gulf of Mexico to see flames in the water which is being called ‘Eye Of Fire’ by the social media users.

Web Desk ::According to reports, the oil company Pemex said Friday morning in the Yucatan Peninsula that a fire broke out due to a leak in an underground gas pipeline. and people were amazed to see flames in the water which is being called ‘Eye Of Fire’ by the social media users.

 

 

Watch : Bushra Ansari dancing at a wedding event with emerging actor and singer Azaan Sami Khan has gone viral.

Web Desk ::Leading showbiz stars attended the wedding ceremony of director Sultana Siddiqui’s son at her house.

Sajal Aly, Mahira Khan, Bushra Ansari, Azaan Sami Khan, Kubra Khan, Gohar Rashid and others attended the wedding. Bushra Ansari dancing at a wedding event with emerging actor and singer Azaan Sami Khan has gone viral.

 

Watch Faysal Qureshi Lose His Temper On-Air

Web desk ::Faysal Quraishi hosts one of the biggest, primetime Pakistani Game Show of BOL Entertainment “Khush Raho Pakistan”. He has been hosting this game show for almost two years.In a recent segment of the game show, ‘Khush Raho Pakistan’, host Faysal Quraishi got instigated by a participant’s uncultured behavior which resulted in him losing his cool and walking off stage while the show was being recorded and aired live.

 

گوادر بندر گاہ اور سی پیک وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ

//

اسلام آباد :: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں، گوادر بندر گاہ اور سی پیک وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔

ہفتہ کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا، گوادر میں 300 میگا واٹ کے پاور پراجیکٹ پر بھی کام شروع ہوا ہے۔ سی پیک سڑکوں کی تعمیر بہت بڑی ترجیح ہے۔

اُن کا کہنا تھا، سی پیک منصوبوں سے بلوچستان کی 70 سالہ محرومیوں کا ازالہ ہوسکے گا۔ بلوچستان میں سڑکوں کا جال بچھ جائے گا، بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ سڑکوں کا تھا۔ ہوشاب روڈ کی تعمیر جاری ہے۔عاصم سلیم باجوہ بولے کہ، جنوبی بلوچستان کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکیج دیا گیا ہے۔ جنوبی بلوچستان کے 9 اضلاع میں 31 ڈیمز بنائے جارہے ہیں، 15 ڈیمز پر کام جاری جبکہ 16 نئے ڈیمز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا، علاقے میں ترقی کا انقلاب دیکھ رہا ہوں، ایجوکیشن اور ہیلتھ پر بھی بہت بڑا پلان ہے، بہت سارے منصوبے آنے والے دنوں میں آگے چلیں گے۔ منصوبوں کی تکمیل سے علاقے میں ترقی اور خوشحالی آئے گی۔

Windows 11 is switching to a BLACK Screen of Death (BSOD). The Blue BSOD is being replaced in preview builds of Windows 11 soon

Web Desk ::The start menu may not be the only element of Microsoft’s desktop operating system that undergoes a visual update in Windows 11.

Microsoft's Blue Screen Death Replaces Windows 11 | Jnews

Windows 11 will change the iconic Blue Screen of Death to Black

کتوں کی لڑائی کے تنازع پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

/

پشاور:جدت ویب ڈیسک: موسی زئی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ انقلاب کی حدود موسی زئی میں ابرار اور فواد کی کتوں کی لڑائی پر تکرار ہوئی تھی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں فریقین سے متعلقہ افراد کو گرفتار کیا تھا، آج دوبارہ دونوں فریقین اور دیگر افراد کا آمنا سامنا ہوا تو دونوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ابرار اور فواد دونوں جاں بحق جبکہ اویس اور عالمگیر زخمی ہوئے، فواد پولیس اہلکار تھا جو کہ ایلیٹ فورس میں تعیات تھا۔مقامی پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر اہم شواہد اکٹھے کر لئے ہیں جب کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جب کہ واقعے میں ملوث دیگرافراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پشاور کے علاقے موسی زئی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کتوں کی لڑائی کے تنازعہ پر پیش آیا۔