Daily archive

April 20, 2021

افطار میں نئی ڈش بنائیں بیگن کے فرائز

ویب ڈیسک :فرینچ فرائز کا نام زہین میں آتے ہی  دل  چاہتا ہے کہ فوری کھائے جائیں اکثر لوگوں کو فرائز بہت زیادہ پسند ہوتی ہیں اور اب تو انہیں مختلف ‘ڈپس’ اور ‘ساسز’ کے ساتھ علیحدہ بھی فروخت کیا جاتا ہے۔

یوں تو عموماً آلو کی فرائز بنائی جاتی ہیں جو بچوں و بڑوں میں یکساں مقبول ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی بینگن کی فرائز کھائی ہیں؟

یہاں ہم بینگن کی فرائز کی ترکیب بتارہے ہیں جو یقیناً قارئین کو پسند آئے گی۔

اجزا

بینگن -2 عدد (200 گرام)

پانی-2 کپ

دودھ-آدھا کپ

نمک-ایک چوتھائی چائے کا چمچ

چاٹ مصالحہ (حسب ذائقہ)

کیچپ

فلور کوٹنگ

آٹا – آدھا کپ

چکن کیوب -ایک عدد یا چکن پاؤڈر- ایک کھانے کا چمچ

تلسی کے خشک پتے-آدھا چائے کا چمچ

بریڈ کرمز کوٹنگ

انڈے- ایک سے 2 عدد

دودھ-ایک کھانے کا چمچ

ایک چٹکی نمک

ایک چٹکی کالی مرچ

بریڈ کرمز -ایک کپ

تیل -تلنے کے لیے

ترکیب

ایک بڑے باؤل میں دودھ، پانی اور نمک مکس کریں۔

بینگن کو چھیل کر فرائز کی شکل میں لمبائی میں کاٹ لیں۔

اب فرائز کی شکل میں کٹے ہوئے بینگن کے ٹکروں کو 10 منٹ تک دودھ اور پانی کے مکسچر میں شامل کردیں۔

اس کے بعد فلور کوٹنگ کے تمام اجزا کو مکس کریں، بینگن سے اضافی پانی صاف کریں اور فرائز کو آٹے میں مکس کریں۔

اب انڈے پھینٹیں اور اس میں ایک چٹکی نمک، کالی مرچ اور ایک کھانے کا چمچ دودھ شامل کریں۔

پھر بینگن کے ہر سلائس (ٹکرے) کو پہلے انڈے کے آمیزے میں ڈبوئیں اور اس کے بریڈ کرمز ی کی کوٹنگ کریں۔

اس کے بعد فرائز کو گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں۔

گرما گرم بینگن فرائز کو کیچپ اور چاٹ مصالحے کے ساتھ پیش کریںVeggie Fries 4 Ways | Recipes

 

Actress Meera Jee enjoying a good time in Houston.

Web Desk ::She recently posed with flawless ladies and shared a stunning photo of the girl gang. In the photos, Meera can be seen wearing a lehenga while other women have donned eastern outfits.

In the caption, the Baaji actress advised all her women followers to support each other and become each other’s strength.“I feel proud and empowered being around other women that are also empowering. Women should lift one another up higher not bring each other down. If we believe in each other, we will become stronger. Let’s support each other more than ever. Let’s be the best.”

Question To Sadaf Kanwal Which actresses in Pakistan’s showbiz industry not allow her husband to work with

Web Desk ::::Hina Altaf, asked Sadaf Kanwal which actresses in Pakistan’s showbiz industry she would forbid Shahroz Sabzwari to work with.  Sadaf Kanwal was also given options to select actresses from a list of names which included the names of actress Rimsha Khan, Alizeh Shah and Hiba Bukhari. Replying to the host, the actress and supermodel Sadaf Kanwal first asked who Hiba Bukhari was

The host reminded her of Hiba Bukhari’s super hit drama ‘Deewangi’ which was aired on a private television channel.

Upon being reminded, Sadaf Kanwal said that Hiba Bukhari is a very sweet girl. Answering the question, Sadaf Kanwal said that she would not allow her husband to work with actress Alizeh Shah.

Tennis player Sania Mirza have set up a ‘super-market’ with son Izhaan mirza have a look

Web Desk :: Tennis player Sania Mirza  posted an incredibly cute video in which she is playing ‘pretend’ with her son. They have set up a ‘super-market’ and Izhaan is playing the role of a shop-keeper. Here is the super adorable video for you.Sania decided to caption her Instagram post:“When you have the cutest shop keeper (heart emoticon)

Pretend play and learning together with my @izhaan.mirzamalik ..so good to be back home”.

میرے دین اور عدالت پر حملہ ہو تو جذباتی ہوں،جسٹس قاضی فائز عیسی

/

اسلام آباد:جدت ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی سے تین سوال پوچھ لیے۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی صدارتی ریفرنس نظرثانی کیس کی سماعت کی۔
جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینہ عیسی نے دلائل دیے کہ گزشتہ دو برس کے دوران ہزاروں بار مرچکی ہوں، میرے خاوند ایف بی آر کے سامنے ہیں نہ میں سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے ہوں، سپریم کورٹ سے اپنا حکم واپس لینے کی استدعا کرتی ہوں۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے دلائل دیے کہ ایف بی آر شہزاد اکبر اور جنرل عاصم سلیم باجوہ کی ملکیت ہے، میرے دین اور عدالت پر حملہ ہو تو جذباتی ہوں، 12 مئی کے واقعہ پر تحقیقات ہوتی تو آج ذمہ دار دبئی میں نہ ہوتا۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ کا واحد دفاع ہے کہ اہلیہ کے اثاثوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، آپ کہتے تھے کہ اہلیہ کے اثاثوں کا انہیں سے پوچھیں، خود کو بری کرنا ہے تو صاف کہیں لندن جائیدادوں میں آپ کا پیسہ شامل نہیں، آپ کو بتانا ہوگا اکائنٹ سے ہونے والے اخراجات سے آپ کا کوئی تعلق نہیں، ثابت کرنا ہو گا کہ رقم منتقل کرنے کے اکانٹ سے آپ کا تعلق نہیں۔جسٹس فائز عیسی نے کہا کہ آپ مجھے پہلے ہی بری کر چکے ہیں، میں نے عدالت نہیں حکومت کے خلاف باتیں کیں ہیں۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ حکومت کو کچھ کہنا ہے تو باہر جاکر کہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ عدالت سے معذرت خواہ ہوں۔

ملاقات جسٹس عمرعطا بندیال نے کہا کہ معذرت کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، ہماری ایک ملاقات بھی ہوئی تھی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ باہر کی باتیں نہ کریں لوگ غلط سمجھیں گے۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ آپ جذباتی ہوتے ہیں لیکن میں ابھی تک خاموش ہوں، جو پوچھا جائے کل سوچ کر اس کا جواب دیں۔سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی سے تین سوال پوچھ لیے۔ کیا جسٹس قاضی فائز عیسی اپنی اہلیہ کے بینک اکانٹ سے مکمل لاتعلق ہیں؟۔ بیرون ملک جائیدادیں خریدنے کیلئے جو رقم باہر بھیجی گئی کیا جسٹس قاضی فائز عیسی کا اس سے کوئی قانونی تعلق نہیں؟۔ کیا جائیداد کی خریداری کیلئے جو اخراجات کیے گئے ان کا جسٹس قاضی فائز عیسی سے کوئی تعلق نہیں؟۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کل ساڑھے نو بجے تک ملتوی کردی۔

بھارتی کسانوں کا احتجاج، بی جے پی کیخلاف ریلیاں، 70 مظاہرین گرفتار

نئی دہلی:جدت ویب ڈیسک:بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، پنجاب اور ہریانہ میں کاشتکاروں نے بی جے پی کے خلاف ریلیاں نکالیں، پولیس نے 70 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت بھر میں کسانوں کا احتجاج جاری، ہریانہ میں کسانوں نے بی جے پی رہنما کو گھیر لیا، مودی کے حمایتی کو پولیس کی نگرانی میں بھاگنا پڑا۔شہر کرکشیترا میں ہزاروں کسانوں نے پرامن مظاہرہ کیا۔

پولیس نے دھاوا بول کر مظاہرین کو منتشر کر دیا۔ شرکا کا کہنا تھا وہ پرامن مظاہرہ کر رہے تھے کہ ڈی ایس پی کے حکم پر اہلکاروں نے انہیں زبردستی اٹھا دیا۔ پولیس نے 70 سے زائد مظاہرین کوگرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والوں نے مودی سرکار کے خلاف نعرے بازی کی، کسانوں اور پولیس کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی۔

ہزاروں مظاہرین نے ہریانہ ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔ شاہراہ پر ٹال ٹیکس ختم کرنے کے لیے 4 دن کا الٹی میٹم دے دیا، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مزید اقدامات کی وارننگ بھی دے دی۔

افغان جنگ کے مقاصد پورے، فوج واپسی پرتنقید بلا جواز ہے،امریکا

واشنگٹن:جدت ویب ڈیسک:امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے صدر جوبائیڈن کے افغانستان سے امریکی جنگی افواج کے انخلا کے منصوبے پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے القاعدہ کے امریکا پر حملہ کرنے کی صلاحیت کو ختم کرنے کے اپنے مشن کو پورا کیا ہے۔

اس کے بعد امریکی فوج کی افغانستان میں مزید تعیناتی کا کوئی جواز نہیں۔بلنکن نے امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈیوڈ پیٹریاس اور جوزف ڈنفورڈ سمیت ریٹائرڈ جرنیلوں کا احترام کرتے ہیں جنہوں نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے فیصلے پر جوبائیڈن انتظامیہ پر تنقید کی۔

بلنکن نے کہا کہ میں جنرل پیٹریاس، جنرل ڈنفورڈ اور دیگر کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن ہم نے افغانستان سے انخلا کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم 20 سال پہلے افغانستان گئے تھے۔ ہم اس لیے گئے تھے کہ ہم پر گیارہ ستمبر کو حملہ ہوا تھا۔

ہم وہاں گیارہ ستمبر کیحملہ آوروں سے لڑنے کے لیے گئے تھے۔ اب ہم نے اس بات کو یقینی بنا لیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کو کبھی بھی دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔ اس جنگ سے ہم نے جو حاصل کرنا تھا کرلیا ہے۔ القاعدہ کے امریکا پر حملے کی صلاحیت کو ختم کردیا گیا ہے۔

‘Ramadan Together’ WhatsApp Introduces New Sticker Pack

Web Desk ::The world’s largest messaging application WhatsApp has introduced a new sticker pack for the month of Ramadan.

According to WABetainfo, “A new Sticker Pack is available now for iOS and Android: Ramadan Together,” said in a tweet.

WhatsApp Introduces New Sticker Pack On Earth Day

Web Desk ::The world’s largest messaging application WhatsApp has introduced a new sticker pack to observe ‘Earth Day.’

 WhatsApp in a statement said that,

1 2 3 5