Daily archive

April 02, 2021

جانیں گاڑی میں چھپے چند اہم راز ,گاڑی میں یہ شیشہ کیوں ہوتا ہے؟

//

ویب ڈیسک ::کیا آپ اپنی گاڑی کے بارے میں سب جانتے ہیں ؟ گاڑی میں ہم سب سفر کرتے ہیں مگر بہت سی چیزیں ہمارے سامنے ایسی موجود ہوتی ہیں جن پر ہم کبھی غور نہیں کرتے، جیسے کے گاڑی کی سلائیڈ ونڈو کے برابر میں موجود یہ شیشہ جو اپنی جگہ فکس رہتا ہے۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کیا کہتے ہیں اور یہ بیشتر گاڑیوں میں کیوں موجود ہوتا ہے؟آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس شیشے کا کیا مقصد ہے اور یہ کب سے گاڑیوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے۔

گاڑی میں موجود ان فکس شیشوں کو کیا کہا جاتا ہے؟

ان بند اور ایک جگہ فکس رہنے والی کھڑکیوں کو وینٹ ونڈو کہا جاتا ہے، یہ متعدد گاڑیوں کے پچھلے دروازوں کی کھڑکیوں کے ساتھ نظر آنے والی کھڑکی ہے۔یہ آٹو گلاس ونڈو ہے جو کہ گاڑی کے نیچے سمٹ جانے والی کھڑکیوں کے برابر میں ہوتے ہیں، ماضی میں اس طرح کی کھڑکیوں کو اپنی جگہ سے ہلانا اور کھولنا ممکن تھا مگر گزشتہ 2 دہائیوں سے گاڑیوں میں وینٹ گلاس کو کھولنا ممکن نہیں رہا۔یہ ونڈو ماضی میں وینٹیلیشن کے لئے ہوتی تھی، تاکہ گاڑی کے اندر درجہ حرارت مسافروں کے لئے قابلِ برداشت ہو، اس ونڈو کا بنیادی مقصد گاڑیوں کو ٹھنڈا رکھنا تھا کیونکہ اس زمانے میں گاڑیوں میں ائیر کنڈیشن نہیں ہوا کرتے تھے تاہم یہ اس وقت کی اہم ضرورت تھی۔ مگر جیسے جیسے زمانہ جدید ہوا یہ ونڈو فکس کر دی گئی اور اسے اپنی جگہ سے ہلانا ممکن نہیں رہا، تاہم اب اس ونڈو کی وجہ بھی بدل گئی ہے۔اسے اب پچھلے دروازے کی کھڑکیوں کو زیادہ نیچے تک جانے میں مدد دینے کے لئے لگایا جاتا ہے، کیونکہ یہ وینٹ گلاس اپنی جگہ فکس ہوتے ہیں اور ٹائر اس کے نیچے ہوتے ہیں تو باقی حصے کو زیادہ نیچے لے جانے میں مدد ملتی ہے۔

اس کھڑکی کے دیگر استعمال کیا ہیں؟

یہ وینٹ ونڈوز ڈرائیورز کو اردگرد کی سڑک کی فوری جھلک فراہم کرتی ہیں جس سے ڈرائیور کو گاڑی موڑنے، تیز کرنے، پارک یا لینس بدلنے میں مدد ملتی ہے۔

مگر گزشتہ دہائیوں میں ان کا بنیادی مقصد گاڑی کے درجہ حرارت کو معمول پر رکھنا ہی تھا خواہ گاڑی چل رہی ہو یا کھڑی ہو۔

جدید گاڑیوں کے ریموٹ میں چھپے کچھ راز بھی جان لیں

ریموٹ وِنڈو بٹن

اگر آپ اپنی گاڑی کی آٹومیٹک کنٹرولنگ چابی کو دیکھیں تو آپ کو صرف گیٹ کھولنے، لاک کرنے ہارن یا پھر بوٹ کھولنے کا بٹن نظر آئے گا، لیکن اس میں ایک ایسا پوشیدہ بٹن موجود ہے جو کہ اگر آپ 5 سیکنڈ تک دبا کر رکھیں تو گاڑی کی تمام کھڑکیاں بھی کھُل جائیں گی، یعنی اگر آپ کم سے کم 5 سیکنڈ کے لئے انلاک بٹن کو دبائیں تو گاڑی کی تمام چیزیں جیسے کہ کھڑکیاں بوٹ دروازوں کا لاک کھلنا شروع ہوجائے گا اور سب کچھ انلاک ہو جائے گا۔اور اگر آپ 5 سیکنڈ تک تالے کے بٹن کو دبا کر رکھیں تو تمام کھڑکیاں دروازے اور بوٹ یعنی پوری گاڑی واپس خود ہی لاک ہو جائے گی۔آپ کو یہ معلومات کیسی لگی؟ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لئے ابھی ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان

//

اسلام آباد ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہوگی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت بھارت سے تجارت کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں بھارت کے ساتھ تجارت بحال نہ کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ حماد اظہر، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی، شیریں مزاری اور دیگر شریک ہوئے۔وزیراعظم نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا، غلط تاثر جائے گا کہ ہم کشمیر کو نظر انداز کرکے بھارت سے تجارت شروع کریں۔ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل نہیں ہوسکتے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ بھارت اگر امن کی پیشکش کرے گا تو پاکستان تیار ہے، کشمیر ایک اہم مسئلہ اسے بھول کر آگے نہیں چلا جاسکتا، کشمیر کے حوالے سے نظر ثانی کریں تو دیکھ لیں گے کہ بات آگے چلنی ہے یا نہیں۔انہوں نے کہا، وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ ان اداروں کے لیے تجارت کے متبادل ذرائع ڈھونڈے جائیں جن کو ضرورت ہے۔

’مچھلی والے بابو، مچھلی بنادو‘ گانے والی گلوکارہ کے چرچے

ویب ڈیسک ::پاکستانی گلوکارہ سدرہ خانی نے دیگر گلوکاروں کے ہمراہ مقبول بھارتی گانے کی نقل بنا کر ریلیز کردی اور یہ گانا دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔

’مچھلی والے بابو، مچھلی بنادو‘ کو جہاں سدرہ خانی نے گایا ہے، وہیں ان کے ساتھ محمد وقاص نے بھی آواز کا جادو جگایا ہے۔

’ڈی جے والے بابو‘ کی پیروڈی پر بنائے گئے گانے کی ہدایات عتیق احمد ہاشمی نے دی ہیں جب کہ گانے میں گلوکاروں کے علاوہ دیگر لڑکیوں نے بھی ماڈلنگ کی ہے۔گانے میں گلوکارہ کو مچھلی بنانے والے سے فرمائش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ وہ لڑکی کی فرمائش پر خصوصی مچھلی تیار کرے۔

وفاق نے بجلی کے بلوں پر عائد نیلم جہلم سرچارج کو ختم کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

//

ویب ڈیسک ::وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف دینے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔

وفاق نے بجلی کے بلوں پر عائد نیلم جہلم سرچارج کو ختم کر کے نوٹیفکیشن  جاری کر دیا۔2سال سے جمع ہونے والے سرچارجز صارفین کو واپس کرنے کا بھی حکم  دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پانچ ارب روپے سے زائد جمع ہونیوالے سرچارج کو واپس کیا جائیگا۔ دس پیسے فی یونٹ کے حساب سے ہر ماہ سرچارجز وصول کئے جا رہے تھے۔ دسمبر 2018 سے اب تک جمع ہونیوالے سرچارجز کا سپیشل آڈٹ کروانے کے بھی احکامات  دے دیئے گئے۔ وزارت پاور ڈویژن نے تمام کمپنیوں کے سربراہوں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

Legendary singer folk Shaukat Ali passes away

Web Desk ::Legendary singer folk Shaukat Ali passes away…..

Legendary Pakistani singer Shaukat Ali breathed his last Friday at the Combined Military Hospital (CMH) in Lahore after a protracted illness,

Yamaha Announces a Massive Increase in Bike Prices Yet Again

ModelOld Price (PKR)Revised Price (PKR)Increase (PKR)
YB-125 Z163,000169,0006000
YB-125 Z DX175,500182,5007000
YBR-125 G190,000197,0007000

The new prices have taken effect as of the 2nd of April, 2021, which is today. The price of standard YBR-125 will be increased later this month, following the introduction of new graphic stickers.

Yumna Zaidi appealed to the authorities to do something in order to stop the ban on sports.

Web Desk ::Taking to her Instagram story, the actress appealed to the authorities to do something in order to stop the ban on sports.Yumna Zaidi wrote, “”Sports are essential to a society to remain healthy, provide us with the heroes we so desperately need to look up to and represent our country.”

FIFA had warned that if the control of the Pakistan Football Federation was not given to the normalization committee formed by FIFA, then Pakistan’s FIFA membership could be suspended.

Hajra Khan, a football star also expressed her views and disappointment pertaining to the current situation.

Hania Aamir made headlines because of her “engagement” prank.

Web Desk ::Yesterday, Ishqiya actress shared a photo of her hand and a rose and she also mentioned the date ‘April 1st, 2021’. She was wearing an engagement ring. Apparently, fans thought she has gotten engaged. Later, she hinted that she has gotten engaged to singer Shamoon Ismail. The news began a hue and cry as fans congratulated the ‘new’ celebrity couple. However, it was later found that Hania was fooling everyone on April 1st.

MM News TV

Actress Dia Mirza shares Good news on social media

Web Desk :: Dia shared a captivating picture in the Maldives with the background adorning a mesmerizing sunset.

Her face portrays immense contentment as she cradles her baby bump.

However, Dia’s post caption stole the spotlight:

“Blessed to be…

One with Mother Earth…

One with the Life Force that is the beginning of everything…

Of all stories. Lullabies. Songs.

Of new saplings.

And the blossoming of hope.

Blessed to cradle this purest of all dreams in my womb”.

Dia shares a lovely poem in order to announce her happy news while on a vacation in Maldives with her 36-year-old husband Vaibhav Rekhi, a Mumbai-based business man.