Atif Aslam Indian Song and Pakistani Singer

یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں ‘ عاطف اسلم

لاہور جدت ویب ڈیسک :معروف گلوکار عاطف اسلم ہے کہ یوم دفاع و شہدائ پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں اور میں انہیں ساری زندگی فراموش نہیں کرپائوں گا ۔ جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف اسلم نے کہا کہ امسال یوم دفاع و شہدائ پاکستان کے تھےم سونگ ’’ہمےں پیار ہے پاکستان سے ‘‘بیحد پسند کیا جارہا ہے ۔پاکستانی زندہ دل قوم ہیں اور ہم نے ہمیشہ اسے ثابت کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم میں آگے بڑھنے کی لگن اور جذبہ ہے اور انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب دنیا میں ہمارا نام ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.