Youth Asia Cup 2017

یوتھ ایشیا کرکٹ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا

کوالالمپور جدت ویب ڈیسک اے سی سی یوتھ ایشیا کرکٹ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ âکلá جمعرات کو کھیلا جائیگاتفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں شیڈول یوتھ ایشیا کپ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے میدان میں اتریں ¾ ایونٹ میں پاکستان ¾بھارت ¾بنگلہ دیش ¾سری لنکا ¾افغانستان، ملائیشیا، نیپال اور یو اے ای شامل ہیں۔ ایونٹ کے سیمی فائنلز 16 اور 17 نومبر جبکہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.