Child Rape in Haripur

ہری پور:14سالہ لڑکے کی سات سالہ بچے سے جنسی زیادتی

ہری پور جدت ویب ڈیسک :ضلع ہری پور میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات سے شہرےوں مےں تشویش پائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولےس اسٹےشن مےں رپورٹ درج کرواتے ہوئے شاکر حسین ولد مہر گلاب سکنہ موہاٹ ہملٹ نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولےس کو بتایا تھاکہ میر ے سات سالہ بیٹے یاسر رضا کو مبین ولد مومن خان نے ورغلا کر قریبی کھےت میںلے جا کر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دےا ہے جس پر پولیس نے دفعہ 377.511مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور متاثرہ بچے کا میڈیکل کروا کر تفتیش شروع کر دی تھی جس کو گزشتہ روز جےل روانہ کر دےا گےا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.