ہانیہ عامر پر ایسا الزام کہ سوشل میڈیاپر تہلکہ مچ گیا۔۔۔جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک لالی ووڈاداکارہ ہانیہ عامر پر جہاز میں بیٹھے مسافر کی بغیر اجازت تصویر لینے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے ۔آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے کی جانب سے نجی اسپتال کے ڈاکٹر پر ان کی بہن کو فیس بک پر دوستی کا پیغام بھیجنے پر جنسی ہراسگی کا الزام لگائے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ہی موضوع زیر بحث ہے کہ آخر جنسی ہراساںکرنے کا مطلب ہوتا کیا ہے ۔ کیا فیس بک پر دوستی کا پیغام بھیجنا ہراسانی کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ ابھی یہ معاملہ ٹھنڈا ہوا ہی تھا کہ اب پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر جنسی ہراسانی کا موضوع زیر بحث آگیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.