Demi Lovato

ہالی ووڈ گلوکارہ ڈیمی لاواٹو نشے سے چھٹکارا پانے کیلئے کوشاں

لاس اینجلس جدت ویب ڈیسک : ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ ڈیمی لاواٹو ان دنوں نشے سے چھٹکارا پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ سٹون کولڈ میں کام کرنے والی گلوکارہ کو گزشتہ ماہ بحالی سنٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔ان کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ گلوکارہ کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے اور امید ہے کہ وہ جلد ٹھیک ہوجائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.