Police use force against 'Fix it' activists

گورنر ہائوس جانے کی کوشش‘ فکس اٹ کا احتجاج‘ پولیس ان ایکشن

کراچی جدت ویب ڈیسک تعلیمی مسائل کے حل کیلئے سماجی تنظیم فکس اٹ کا پریس کلب کے باہر احتجاج‘ پولیس نے فکس اٹ کے 2کارکنان کو حراست میں لے لیا‘ مظاہرین کی گورنر ہائوس جانے کی کوشش‘ پولیس نے روک لیا‘ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج‘ جبکہ تنظیم کے رہنما عالمگیر خان کا کہنا ہے ہماری کچھ کارکنان کو پولیس میں حراست میں لیا ہے‘ جبکہ گورنر ہائوس جانے والے راستے بند کردیئے گئے ہیں‘ پولیس کی مزید نفری کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.