Arif Lohar Singer

گلوکار عارف لوہار کا اپنے گانے کے ذرےعے عوامی اصلاح کا بےڑہ اٹھانے کا فےصلہ

لاہور جدت ویب ڈیسک :گلوکار عارف لوہار نے اپنے گانے کے ذرےعے عوامی اصلاح کا بےڑہ اٹھانے کا فےصلہ کر لےا۔ بتاےا گےا ہے کہ گلوکار عارف لوہار مستقبل مےں رواےتی گانوں کے ساتھ عوامی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے گانے پےش کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہےں ۔وہ اپنے گانوں کے ذرےعے عوام مےں شعور بےدار کرنے اور ان کی ذمہ دارےاں اور حقوق کے حوالے سے اپنے گانوں کے ذرےعے آگاہی دےں گے ۔ اس حوالے سے پنجابی کلام کو مرتب کےا جارہا ہے ۔ عارف لوہار پہلے گلوکارہوںنگے جو اپنے گانوں کے ذرےعے عوام کو ان کے حقوق اور ذمہ دارےوں کے حوالے سے آگاہ کرےں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.