Pakistani Actress Asma Lata

گلوکارہ عاصمہ لتا نے اپنے میوزیکل البم پر کام مکمل کرلیا

لاہور جدت ویب ڈیسک :گلوکارہ عاصمہ لتا نے اپنے میوزیکل البم پر کام مکمل کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ اپنے البم کے دو گانوں کی ویڈیو بھی بنائیں گی جس پر کام کا آغاز مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع کیا جائے گا ۔ویڈیو میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ماڈلزکو لیا جائے گا اور اسکی شوٹنگ کراچی میں ساحل سمندر دیگر مقامات پر کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.