A female passenger's phone caught fire on an Air Canada flight before takeoff

کینیڈا؛طیارے میں موبائل فون پھٹنے سے آتشزدگی،خاتون مسافر بری طرح جھلس گئی

اوٹاوا جدت ویب ڈیسک :ایئر کینیڈا کے ایک طیارے میں موبائل فون دھماکے سے پھٹنے اور اسے آگ لگنے سے خاتون مسافر جھلس گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ ٹورانٹو سے وینکوور جارہا تھا کہ ایک نشست سے دھواں اٹھا،فوری طور پر عملے کے ارکان نے آگ بجھا دی،جس سے طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،تاہم خاتون بری طرح جھلس گئی،جسے فوری طور پر ہسپتال لے جایاگیا جس سے طیارے کی روانگی میں 2گھنٹے کی تاخیر ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.