Caribbean Premier League 2018 in West indies

کیریبین پریمیئر لیگ 2018ئ‘آج ایک میچ کھیلا جائیگا

کنگسٹن جدت ویب ڈیسک :کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں âآجá ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔کیریبین پریمیئر لیگ میں کھیلے جانے والے âآج áہفتہ کے واحد میچ میں گیانا امازون واریئرز اور جمیکا تلاواز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں âکل áاتوار کو بھی ایک میچ کھیلا جائیگا۔ جس میں گیانا امازون واریئرز اور ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی۔ واضح رہے کہ کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.