کیا کہا…آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں تو اسپین چلیں

جدت(ویب ڈیسک)یہ دواخانہ مشہور ہےاپنے منفرد طریقہ علاج کی بدولت Happy Pills بارسلونہ،اسپین میں ہے یہاں”علاج“کیسے ہوتا ہے؟؟ یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کیونکہ یہاں روایتی طریقہ علاج نہیں کہ انجکشن اور کڑوی کڑی دوائیں کھنا پڑیں گی بلکہ یہاں مختلف قسم کے بے شمار جار موجود ہیں جو مختلف قسم کی رنگ برنگی چھوٹی بڑی کینڈیز سے بھرے ہوئے ہیںجو پورے یورپ سے منگائی گئی ہیں ۔Domingo Ojedaکو خیال آیاکہ کیوں نہ نوجوانوں کیلئے کینڈی اسٹو ر بنایا جائے جسے انہوں جدید انداز میں ڈیکوریٹ کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ”ہر دکھ کا مداوا میٹھی کینڈی میں ہے“یہ بہترین تحفہ بھی ہے آپ کیلئے اور آپ کے چاہنے والوں کیلئے ۔ آج ان کی اسپین اور سائوتھ کوریا میں مختلف برانچیں موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.