کوہلی نے ایک اور ریکارڈ بنا کر شائیقین کو حیران کردیا۔۔۔جانئے

ناگپور جدت ویب ڈیسک بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں مزید کئی ریکارڈ چکنا چور کردیئے ہیں۔ 28سالہ ویرات کوہلی نے ناگپور میں کیویز کیخلاف اپنے ون ڈے کیریئر کی 32ویں سنچری سکور کی اور دوران کئی مزید ون ڈے ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیے،کوئی اب 5سنچریوں کے ساتھ ایک سال میں سب سے زیادہ سینکڑے سکور کرنے والے کپتان بن گئے ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ وہ بطور کپتان تیز ترین5000 انٹر نیشنل رنز اور بطور عام کھلاڑی 9000ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں،انہوں نے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز کا ریکارڈ توڑا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.