کوہلی نے ایسا کیاکام کیاکہ پورا بھارت شرمندہ ہوگیا۔۔۔جانئے

کولکتہ جدت ویب ڈیسک دنیائے کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی ویرات کوہلی نے اپنے ہی قومی ترانے کا مذاق بنا ڈالا۔کھلاڑیوں میں قومی جذبے کو ابھارنے کے لیے کھیلوں کے میدان میں قومی ترانا بجانے کی ریت بہت پرانی ہے جس میں ہزاروں تماشائیوں کے سامنے کھڑے ہوکر ملک کی نمائندگی کرنا پلیئرکے لیے ایک اعزاز ہوتا ہے ،اسٹیڈیم میں موجود ہر تماشائی خواہ وہ کسی بھی ملک سے تعلق رکھتا ہوقومی ترانے کا احترام اور تعظیم کو ملحوظ خاطر رکھتا ہے لیکن دنیا ئے کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی ویرات کوہلی نے اپنے ہی ملک کے قومی ترانے کا مذاق بنا ڈالا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.