Government agency

کوسٹ گارڈز کی کارروائی،2خواتین کے قبضے سے ایسی چیز برآمد کرلی جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا‘ جانئے

کراچی جدت ویب ڈیسک پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندر  کے قریب واقع ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک مسافر کوچ میں سوار 02خواتین کی تلاشی کے دوران بیگز میں چھپائی گئی10.5کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآ مد کر لی جو کہ بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی ۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میںمالیت تقریباً ایک لاکھ اٹھارہ ہزار ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ برآمد شدہ حشیش چرس  اور 2 خواتین کو حراست مےں لے لےاگےا ہے اور مزےد تفتےش جاری ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے ۔ پاکستان کوسٹ گارڈز ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.